فضائیہ

( فِضائِیَہ )
{ فِضا + اِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی ملک کی مسلح افواج کا وہ شعبہ جو ہوائی جہازوں پر مشتمل ہو، فضائی فوج کا محکمہ۔