فضائی چھتری

( فِضائی چھَتْری )
{ فِضا + ای + چھَت + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نائلون کے ریشوں کی بنی ہوئی چھتری نما شے جس کی مدد سے انسان بلندی سے ہوائی جہاز سے کود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے، پیراشوٹ۔