فضائی دباؤ

( فِضائی دَباؤ )
{ فِضا + ای + دَبا + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قوت فی یونٹ رقبے کے لحاظ سے کرہ ہوا کا ڈالا ہوا دباؤ یہ دباؤ سمندر کی سطح پر تقریباً 14 اعشاریہ 69 پونڈ فی مربع انچ کے برابر ہوتا ہے۔