فصیل شہر

( فَصِیلِ شَہْر )
{ فَصی + لے + شَہْر (فتحہ ش مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شہر کی چار دیواری، شہر پناہ۔