فرید بوٹی

( فَرِید بُوٹی )
{ فَرِید + بُو + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بوٹی جس سے پانی جم جاتا ہے فساد بلغم و صفرا کو دفع کرتی ہے، دق کے مرض میں مفید ہے۔
  • the medicinal herb menispermum hirsutum
  • or cocculus villosus.