فری ٹرید

( فِری ٹِرید )
{ فِری ٹِرید (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آزادانہ تجارت، جس پر درآمد روکنے یا ملکی صنعت کو دیگر ممالک کے مقابلے سے محفوظ رکھنے کے لیے محصول نہ لگایا گیا ہو۔
  • free trade