فری اسٹون

( فِری اِسْٹون )
{ فِری + اِس + ٹون (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریتلا پتھر جو آسانی سے کاٹا جا سکے۔
  • free stone