فروٹ سلاد

( فُرُوٹ سَلاد )
{ فُرُوٹ + سَلاد }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مختلف قسم کے پھلوں کے قتلوں، قاشوں کو پتلی بالائی میں ملا کر تیار کی ہوئی ولایتی میٹھی ڈِش۔
  • fruit salad