فرنیچر

( فَرْنِیچَر )
{ فَر + نی + چَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لیٹنے بیٹھنے، چیزیں رکھنے ای سجانے کا گھریلو سامان یا دفاتر کی میز، کرسیاں، الماری وغیرہ کا مجموعی نام۔
  • furniture