فرمان گزار

( فَرْمان گُزار )
{ فَر + مان + گُزار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حاکم، حکم دینے والا، رعایا پر اختیار رکھنے والا، مقتدر۔
  • giving orders;  issuing mandates;  a sovereign
  • king
  • ruler
  • commander