چپراس

( چَپْراس )
{ چَپ + راس }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پیٹی جو دربان، چوکیدار سپاہی یا رضاکار وغیرہ کمر پر باندھتے یا گلے میں اس طرح ترچھی لٹکاتے ہیں کہ ایک حصہ دائیں یا بائیں کاندھے پر اور دوسرا حصہ اس کی الٹی طرف کر کے بائیں یا دائیں رخ پر ہو، کمر پٹکا۔
  • A breast - plate
  • a plate worn on a belt (as a mark of office)
  • a badge;  a clasp
  • a buckle