تعاقب

( تَعاقُب )
{ تَعا + قُب }
( عربی )

تفصیلات


عقب  عَقْب  تَعاقُب

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفاعل سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٢ء "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - پیچھا، بھاگتے ہوئے کا پیچھا کرنے کا عمل۔
"راستے میں اگر کوئی اور تعاقب کرتا ہوا ملا تو اسے پلٹا لے جاؤں گا۔"      ( ١٩١٩ء، جویائے حق، ٢٣:٢ )
  • پیچھا
  • پَیْروی
  • following
  • pursuit;  persecution;  alternation
  • alternating
  • alternate succession