فرش راہ

( فَرْشِ راہ )
{ فَر + شے + راہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راستے کا فرش، راستے میں بچھا ہوا، (کسی کے احترام تعظیم کے موقع پر مستعمل)۔