فرش ماتم

( فَرْشِ ماتَم )
{ فَر + شے + ما + تَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فرش جو پرسہ دینے والوں کے لیے بچھایا جائے۔