پرزم

( پِرِزْم )
{ پِرِزْم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منشور، منشور مستوی، اقلیدس میں ایک شکل جس کے کنارے چار سے زیادہ ہوں لیکن صورت اور سائز میں برابر برابر ہوں یہ مخروطی اور ہشت پہلو بھی ہو سکتا ہے۔