پرسا

( پُرْسا )
{ پُر + سا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میت کے ورثا کے پاس جا کر اظہار غم کرنا، تعزیت، ماتم پرسی۔