پرسمائڈ

( پِرِسْمائِڈ )
{ پِرِس + ما + اِڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منشور نما، ساخت میں میخ ناقص کی پیمائش کے لیے منشور مثلثی کی طرح ٹھوس شکل جس کے سرے متوازی ہوں۔