پرسو

( پِرَسَو )
{ پِرَسَو (واؤ لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچہ جننے کا عمل، جناپا، زائیدگی، دردزہ، پرسوتی کی پیڑ، بیانت، بچہ، اولاد، نسل، شگوفہ، پھول، پھل، ثمر۔
  • bringing forth or bearing young
  • childbirth
  • parturition
  • labour;  offspring
  • young
  • progeny
  • posterity;  flower
  • blossom;  fruit