پرسو

( پِرَسُو )
{ پِرَسُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماں، گھوڑی، زمین پر پھیلنے والی بیل، کیلے کا درخت۔
  • a mother;  a mare;  a spreading creeper;  the plantain