١ - (ہندو) پہلی پیدائش جس میں مادہ سے دنیا پیدا کی گئ، دوسری پیدائش جس میں برہماجی کے ذریعے سے مخلوقات پیدا کی گئیں، مادہ کا پھر اصلی حالت پر واپس آ جانا، پرلوک، قیامت۔
continued creation out of primitive matter; secondary creation or the creation of the world by the agency of Brahma and other divinities regarded as the agents of one supereme being; dissolution