پرتہ

( پَرْتَہ )
{ پَر + تَہ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز کی لاگت قیمت خرید یا قیمت تیاری (جو حساب لگانے کے بعد مال کے کسی ایک جزو یا خریداروں اور مالکوں میں سے کسی ایک فرد پر عائد ہوتی ہے)، پڑت، حصہ رسدی، شرح، لگان، مالگزاری کی شرح جوہر بیگھہ پر پھیلائی جائے۔
  • name of the fifth monarch of the solar dynasty (in the second age);  name of an ancient king