پرچر

( پِرَچَر )
{ پِرَچَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خدمتگار، تیماردار، وہ فوجی جو رتھ پر دشمن کے حملہ سے بچاؤ کے لیے بٹھایا جاتا ہے، فوج کا افسر، عزت، انعام، صلہ، آور، محافظ، ڈنڈ یا جرمانہ لینے والا افسر۔