پرسی

( پَرْسی )
{ پَر + سی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی چھوٹی مچھلی جو ندیوں میں پائی جاتی ہے۔