پرکیا

( پَرَکِیا )
{ پَرَکِیا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عورتوں کی اقسام ثلثہ (سویا، پرکیا، سامانیا) میں سے دوسری قسم جو غیروں سے بڑے تجربے کے بعد دوستی کرتی ہے۔
  • the mistress or wife of another