پرکوب

( پَرْکوب )
{ پَر + کوب (واؤ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (نان بائی) تندوری روٹی میں چھید بنانے کا سہ شاخہ، پنج شاخہ، کنگھی نمایا گول قس مکا داہنے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ پھولے نہیں، گوچنا۔