پرمیس

( پَرمیس )
{ پَر + میس (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وشنو کا ایک لقب، ہندوؤں کا ایک خدا۔