پرماٹا[2]

( پَرْماٹا[2] )
{ پَر + ما + ٹا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا چکنا، چمکیلا، دبیز کپڑا، (آسٹریلیا کے مقام پر مٹا سے اون آتا تھا اس سے ایک قسم کا کپڑا بنتا تھا جس کا تانا سوت کا اور بانا اون کا ہوتا تھا اس کو پرمٹا کہتے تھے لیکن اب پرمٹا سوت کا ہی بنتا ہے)۔