پروتھا

( پَروتھا )
{ پَرو (واؤ مجہول) + تھا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہل کی پھار کی نوک جو مٹی کھودتی ہے، کڑاڑی۔