پرواہکا

( پِرَواہِکا )
{ پِرَوا + ہِکا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دست آنے کی شکایت، بار بار جائے ضرورت کی حاجت، پیچیش۔
  • a sudden desire to evacuate
  • diarrhoea