پروہا

( پَروہا )
{ پَرو (واؤ مجہول) + ہا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چمڑے کا بڑا ڈول، چرس۔
  • a large leathern bag or bucket for drawing water with