سنسکرت سے ماخوذ اسم 'پہر' کے ساتھ ہندی اسم ظرف زماں 'رات' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٧٥٥ء کو"کلیاتِ قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔