پساو

( پَساو )
{ پَساو }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پانی جو پسانے سے نکلے، ابلی ہوئی چیز کا بچا ہوا پانی، سرجوش۔