پڑم[2]

( پَڑَم[2] )
{ پَڑم }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کے لٹھوں کا ٹھاٹر جو کشتی کا کام دے نیز شہتیروں یا لٹھوں کی قطار جو پانی کے بہاؤ پر چھوڑ دی جائے تاکہ بہاؤ کے ساتھ مقام مقصود پر پہنچ جائے۔