پہلوٹھا

( پَہْلَوٹھا )
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لَو (و لین) + ٹھا }

تفصیلات


سنسکرت میں لفظ 'پرتھم + ال + پترکہ' سے ماخوذ 'پہلوٹھا' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥١ء کو "کتاب مقدس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : پَہْلَوٹھے [پَہ + لَو (و لین) + ٹھے]
جمع   : پَہْلَوٹھے [پَہ + لَو (و لین) + ٹھے]
١ - وہ بچہ جو پہلے پہل پیدا ہوا ہو، پہلا لڑکا، پلوٹھا، پلونٹھا۔
"اے روہن؛ تو میرا پہلوٹھا میری قوت اور میری شہزوری کا پہلا پھل ہے۔"      ( ١٩٥١ء، کتاب مقدس، ٥٢ )
  • first born
  • eldest child