پڑلا

( پَڑْلا )
{ پَڑ + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پلڑا، پلا (چھپربندی) چھپر یا کھپریل (یا سائبان) کے عوض و طول کا مکمل پھیلاؤ۔