پرینگ

( پَرَینْگ )
{ پَرَینْگ (ی لین، ن مغنونہ) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پیڑ کا نام جو بیلدار ہوتا ہے اور اس کے پتے پان کی طرح ہوتے ہیں۔