پریل

( پَریل )
{ پَریل (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تاش بازی) تاشوں کے ایک کھیل فلاس میں ایک آدمی کے ہاتھ میں ایک ہی قسم کے تین پتے آ جاتے ہیں تو ان پتوں کو پریل کہتے ہیں۔