پڑاق

( پَڑاق )
{ پَڑاق }
( مقامی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - پٹاخے، بندوق کی آواز، کسی چیز کے زور سے گرنے یا ٹوٹنے یا تھپڑ مارنے کی آواز۔