پڑاقا

( پَڑاقا )
{ پَڑا + قا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی آتش بازی جس کے چھوٹتے وقت آواز پیدا ہوتی ہے، پٹاخا۔