پڑتا مال گزاری

( پَڑْتا مال گُزاری )
{ پَڑ + تا + مال + گُزا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مال گزاری کی وہ رقم جس کی شرح مقرر کی جا سکے۔
  • rateable amount of revenue