پریرا

( پَریرا )
{ پَرے + را }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹی جھنڈی جو کسی کسی جہاز کے مستول کے سرے پر لگی رہتی ہے، پھریرا، پھرہرا۔