پرہتی

( پِرِہْتی )
{ پِرِہ + تی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) مدھم سر کی چار سرتوں میں سے ایک سرت کا نام۔