پریتھ

( پَریتھ )
{ پَریتھ (ی مجہول) }
( ہندی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - کنویں کے اطراف کی زمین جہاں تک اس کے پانی سے سینچائی ہو سکے۔