پرہول

( پَرْہول )
{ پَر + ہول (واؤ مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑے کا ایک مرض جس میں بلغم کے سبب ہونٹوں کے درمیان ورم ہو جاتا ہے اور اس وجہ سے وہ دانہ گھاس نہیں کھاتا۔