پرہی

( پُرْہی )
{ پُر + ہی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہر جیوڑی نام کی جھاڑی جس کی پتیاں اور جڑ دواؤں کے طور پر کام آتی ہیں، دھاک جدوار، نربسی۔