پرویشک

( پِرَویشَک )
{ پِرَ + وے + شَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ڈرامہ) ایک چھوٹا سا تمھیدی منظر جو دو ایکٹوں میں ربط قائم کرنے کے لیے کبھی کبھی نئے ایکٹ کے شروع میں پیش کیا جاتا ہے، نمونہ فلم۔
متعلق فعل
١ - اندر جاتے ہوئے، داخل ہوتے ہوئ,، اشارہ کرتے ہوئے۔
  • entry;  an interlude