پروینی

( پِرَوینی )
{ پِرَوے + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں، کھلی ہوئی چوٹی۔
  • a braid of hair;  the hair twisted and unadorned (as worn by widows
  • and by wives in the absence of their husbands)