پشمک

( پَشْمَک )
{ پَش + مَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی مٹھائی جو بالوں کے لچھے جیسی ہوتی ہے۔
  • a kind of sweetmeat