پسی

( پَسِّی )
{ پَس + سی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پہاڑی ولایتی ببول جو جنگلی نہیں ہوتا بلکہ بونے اور لگانے سے ہوتا ہے۔