پسنگا

( پَسَنْگا )
{ پَسَن (نون مغنونہ) + گا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پتھر یا کوئی اور چیز جو ترازو کے پلڑوں کو برابر کرنے کو رکھتے ہیں ای اس کی ڈس جوتی یا ڈنڈی کے سرے پر باندھ دیتے ہیں۔